فهرس الكتاب

الصفحة 5346 من 6346

كافروں كا حق وباطل میں سمجھوتے كی كوشش کرنا:

یعنی وہ تو چاہتے ہیں كہ آپ ان کے بتوں كے بارے میں نرم رویہ اختیار كریں تو وہ بھی تیرے بارے میں نرم رویہ اختیار كریں لیكن باطل كے ساتھ مداہنت كا نتیجہ یہ ہوگا كہ باطل پرست اپنی باطل پرستی كو چھوڑنے میں ڈھیلے پڑ جائیں گے اس لیے حق میں مداہنت (نرمی) حكمتِ تبلیغ اور كارِ نبوت كے لیے نقصان دہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت