فهرس الكتاب

الصفحة 217 من 6346

روشن دلیلیں سے مرادا سلام کے انسانی زندگی کے ہر پہلو میں واضح احکام ہیں كہ اگر آجانے کے بعد تم پوری طرح اسلام میں داخل نہ ہوئے اور دوغلی پالیسی اختیار کی یعنی جن احکام پرچاہا عمل کرلیا۔ اور جہاں کوئی بات طبیعت کو ناگوار گزری یا کسی نقصان کا خطرہ محسوس ہوا وہاں اپنی مرضی کرلی اور اسلام کے احکام کو پس پشت ڈال دیا تو جان لو کہ اللہ بڑا زبردست اورحکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت