فهرس الكتاب

الصفحة 4153 من 6346

ایک حدیث میں وارد ہے کہ ہر جہنمی کو اس کی جنت کی جگہ دکھائی جاتی ہے۔ اس وقت وہ کہتا ہے کاش کہ اللہ مجھے ہدایت دیتا یہ اس لیے کہ اسے حسرت و افسوس ہو۔ اور اسی طرح ہر جنتی کو اس کی جہنم کی جگہ دکھائی جاتی ہے۔ اس وقت وہ کہتا ہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت نہ دیتا تو میں جنت میں نہ آ سکتا یہ اس لیے کہ وہ شکر اور احسان کے ماننے میں اور بڑھ جائے۔ (مسند احمد: ۲/ ۵۱۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت