فهرس الكتاب

الصفحة 757 من 6346

پچھلی آیت میں کلام کی سماعت سے حق مل گیا۔ اب شک و شبہ ختم ہوگیا، اب انسان کو لالچ ہوجاتا ہے کہ اللہ ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کرکے دین کی خدمت کا موقعہ دے دے۔

صالحین میں شامل ہونے کا فائدہ کیا ہے: فریضۂ شہادت حق آسان ہوجاتا ہے۔ اپنی زندگی میں تبدیلی لانا اور اس پر قائم رہنا آسان ہوجاتا ہے، مخالفتیں سننا آسان ہوجاتا ہے خاندانی اور معاشرتی تبدیلیوں کا راستہ آسان ہوجاتا ہے جنت کا راستہ آسان ہوجاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت