کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
چونكہ مجھے یہ یقین تھا كہ مجھ سے میرے اعمال كی باز پرس ہونے والی ہے۔ لہٰذا میں نے دنیا میں محتاط زندگی گزاری تھی۔ اور ہر ممكن كوشش كی تھی كہ مجھ سے اللہ كی نافرمانی نہ ہونے پائے۔