فهرس الكتاب

الصفحة 40 من 6346

فرشتوں نے فورًا اعتراف کرلیا کہ ہمیں تو اتنا ہی علم ہے جتنا آپ نے ہمیں سکھایا ہے اللہ تعالیٰ نے ساری مخلوقات کو آدم کے سامنے جھک جانے کے لیے بنایا ہے۔ مثلًا سورج، چاند، ستارے، زمین اور اس کے اندر جو کچھ ہے سب انسانوں کے لیے بنایا ہے ۔ فرشتوں کو صرف انھیں امور کا علم دیا گیا ہے جن پر وہ مامور ہیں جیسے بادلوں اور پانی کا فرشتہ اس کو پانی کے متعلق تو پوری معلومات ہونگی مگر کسی اور چیز کے بارے میں وہ نہیں جانتا۔ جبکہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے تمام اشیاء کا ابتدائی علم دے کر تحقیق و جستجو کا راستہ کھلا رکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت