فهرس الكتاب

الصفحة 5625 من 6346

لَا اُقْسِمُ میں لَا زائد ہے۔ جو عربی زبان کا ایک اسلوب ہے۔ جیسے {مَا مَنَعَكَ اَلَّا تَسْجُدَ} (الاعراف: ۱۲) اور {لِّئَلَّا يَعْلَمَ اَهْلُ الْكِتٰبِ} (الحدید: ۲۹) اور دیگر بہت سے مقامات میں ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ قسم سے پہلے کفار کے کلام کا رد ہے، وہ کہتے ہیں۔ مرنے کے بعد کوئی زندگی نہیں لَا کے ذریعے سے کہا گیا، جس طرح تم کہتے ہو معاملہ اس طرح نہیں ہے۔ میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی قسم کھانے سے مقصد اس کی اہمیت و عظمت کو واضح کرنا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت