فهرس الكتاب

الصفحة 5858 من 6346

پھر جب خدا چاہے گا اسے دوبارہ زندہ كر دے گا جیسا كہ سورہ روم ۲۰ میں ہے: {وَ مِنْ اٰيٰتِهٖ اَنْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ} ''اس كی نشانیوں میں سے ایك یہ بھی ہے كہ اس نے تمہیں مٹی سے پیدا كیا، پھر تم انسان بن كر اُٹھ بیٹھے۔

ایک روایت میں آتا ہے كہ ابن آدم گل سڑ جاتا ہے۔ مگر ریڑھ كی ہڈی كہ اسی سے اس كو پیدا كیا گیا ہے اور اسی سے پھر تركیب دیا جائے گا۔ (بخاری و مسلم: ۴۹۳۵۔ ۳۹۵۵)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت