کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
اہل خانہ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں آسان حساب لے كر جنت كا پروانہ مل چكا ہوگا، یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں كو ملیں گے، اور اگر ا سكے اپنے اہل و عیال فی الواقع ایسے ہی لوگوں میں سے ہوں گے تو یہ اس كے لیے اور زیادہ خوشی كی بات ہوگی۔