فهرس الكتاب

الصفحة 4253 من 6346

اقوام سابقہ کی شان و شوکت:

سابقہ اقوام اپنے قدو قامت، جسمانی قوت، فن تعمیر اور فن زراعت میں ان کفار مکہ سے بہت آگے تھے اور یہ لوگ تو ان کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں۔ وہ لوگ عمارتیں، کار خانے اور کھیتوں وغیرہ کو بھی زیادہ رکھنے والے تھے اور بڑے مال دار تھے۔ لیکن کوئی چیز ان کے کام نہ آئی۔ کسی نے اللہ کے عذاب کو نہ ٹالا نہ ہٹایا۔ یہ تھے ہی غارت ہونے والے ان کی بستیوں کے آثار اور کھنڈر تو دیکھیں جو ان کے علاقوں میں ہی ہیں کہ ان کا انجام کیا ہوا؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت