فهرس الكتاب

الصفحة 524 من 6346

انسان چونکہ فطرتًا کمزور پیدا ہوا ہے اس لیے ان احکام میں انسان کی سہولت کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ خواہشات دبانا نہیں چاہتا اور ان کو کھلا بھی نہیں چھوڑنا چاہتا، نکاح کا حکم دیا جن سے گھریلو اور خاندانی نظام پاکیزہ ہوتا ہے۔ چار بیویوں تک کی اجازت دی۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کے جذبات کی کمزوری کو جانتے ہوئے ایک پاکیزہ جنسی نظام کی تعلیم دی۔ امام بخاری نے فرمایا: دین میں دباؤ نہیں ہے صرف منظم کیا گیا ہے۔

رسول اللہ نے فرمایا: ''مجھے دیکھو! میں کھاتا بھی ہوں روزے بھی رکھتا ہوں، سوتا بھی ہوں عبادت بھی کرتا ہوں، میں نے شادیاں بھی کی ہیں۔ (بخاری: ۵۰۶۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت