فهرس الكتاب

الصفحة 1587 من 6346

کلام بھی نہ کر سکے گا سے مراد:

کسی کو اللہ تعالیٰ سے کسی طرح کی بات یا شفاعت کرنے کی ہمت نہ ہوگی الایہ کہ وہ اجازت دے دے۔ شفاعت کی بابت ایک طویل حدیث میں ہے کہ: ''اس دن انبیاء کے علاوہ کسی کو گفتگو کی ہمت نہ ہوگی اور انبیاء کی زبان پر بھی اس دن صرف یہی ہوگا کہ یااللہ! ہمیں بچالے، ہمیں بچا لے۔ (بخاری: ۷۴۷۳، مسلم: ۱۸۲) اس سے لوگوں کو سبق حاصل ہونا چاہیے جو اپنے بزرگوں، پیرومرشدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ انھیں بخشوا لیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت