فهرس الكتاب

الصفحة 5922 من 6346

جو لوگ اللہ تعالیٰ كے اطاعت گزار فرمانبردار ہیں، گناہوں سے دور رہتے ہیں انھیں اللہ تعالیٰ جنت كی خوشخبری دیتا ہے۔ بدكار لوگ ہمیشگی والے عذاب میں جائیں گے۔ قیامت والے دن جو حساب كتاب او ر بدلے كا دن ہے۔ ایك ساعت بھی ان پر عذاب ہلكا نہ ہوگا۔ نہ موت آئے گی اور نہ راحت ملے گی نہ اس سے جدا ہی ہوں گے بلكہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت