فهرس الكتاب

الصفحة 466 من 6346

اللہ تعالیٰ شہداء پر اپنی نعمتوں اور برکتوں کا فیضان کرتے ہیں اور پھر پوچھتے ہیں کہ کچھ اور چاہیے ۔ یعنی شہید کا اتنا بلند مرتبہ ہے کہ رب خود ان کی مہمان نوازی کرتا ہے۔ حقیقتًا اللہ کسی کے اجر کو ضائع نہیں کرتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت