فهرس الكتاب

الصفحة 506 من 6346

ایسے تمام لوگ جو بے احتیاطی سے یا جان بوجھ کر یتیموں کا مال کھاتے ہیں یا ضائع کرتے ہیں، وہ اپنے پیٹوں میں انگارے بھر رہے ہیں اور جو ظلم وہ کرتے ہیں اسکی وجہ سے وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے۔

امام سدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یتیم کا مال کھا جانے والا قیامت کے روز اپنی قبر سے اس طرح اٹھایا جائے گا کہ اس کے منہ، آنکھوں، نتھوں اور روئیں روئیں سے آگ کے شعلے نکل رہے ہوں گے۔ یہ شخص دیکھتے ہی پہچان لیا جائے گا کہ اس نے کسی یتیم کا مال کھا رکھا ہے۔ (ابن حبان: ۳۴۴۵)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت