فهرس الكتاب

الصفحة 3697 من 6346

مایوسی کی ممانعت:

اے نبی! اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے کفار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی توحید اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی رسالت کو جھٹلائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم شکستہ دل نہ ہو جایا کریں۔ اگلے نبیوں کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا ہے۔ اور کسی بھی بات کا فیصلہ اور انجام ان لوگوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ سب کاموں کا فیصلہ اور انجام اللہ کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اطمینان رکھیے اور اللہ پر توکل کیجیے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت