فهرس الكتاب

الصفحة 1809 من 6346

انبیاء کی مدد اس آیت سے بظاہر خطاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے مگر اصل مقصود مخالفین کو اس بات پر مطلع کرناہے کہ اللہ نے اپنے رسولوں سے پہلے بھی جتنے وعدے کیے تھے سب پورے کردیے تھے اور وقت آنے پر رسولوں کی مدد کی اور ان کے مخالفین کو تباہ وبرباد کیاتھا اور آپ سے جو وعدہ کیاجارہاہے وہ بھی اللہ پورا کرکے رہے گا کیونکہ وہ سب پر غالب اور منکرین حق سے انتقام لینے پر پوری قدرت رکھتاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت