فهرس الكتاب

الصفحة 4901 من 6346

یعنی اپنی آنکھوں سے معجزہ دیکھ کر بھی حق کو جھٹلا کر احکام نبوی کے خلاف اپنی خواہشات نفسانی کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ اپنی جہالت اور کم عقلی سے باز نہیں آتے۔

ہر امر کا وقت مقرر ہے:

یعنی ہر عمل کا کوئی نہ کوئی انجام یا نتیجہ ضرور نکلتا ہے اور اس وقت تمہارے اور رسول اللہ کے درمیان جو کشمکش جاری ہے اس کا نتیجہ بھی نکل کے رہے گا۔ اور ایسا وقت لازماً آنے والا ہے۔ جب تم پر واضح ہو جائے گا کہ یہ نبی حق پر تھا اور جس بات پر تم اڑے ہوئے تھے وہ غلط تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت