فهرس الكتاب

الصفحة 797 من 6346

اللہ ہر جگہ موجود ہے:

اس کائنات کو پیدا کرنے والا۔ انتظام کرنے والا اکیلا اللہ سب اسکے ہاتھ میں ہے وہ تمہارے ظاہر و باطن حتیٰ کہ دلوں کے راز تک جانتا ہے اللہ ہی زمین و آسمان سے ماورا عرش پر ہے۔ اور زمین و آسمان میں اور ہر جگہ اس کی موجودگی اس کے علم و قدرت اور ان صفات میں کمال کی وجہ سے ہے اس کی قدرت کا یہ کمال ہے کہ وہ عرش پر ہوتے ہوئے بھی رتی برابر چیز کو دیکھ رہا ہے ہر پکارنے والی کی پکار سن رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت