فهرس الكتاب

الصفحة 4838 من 6346

یعنی وہ گمراہ یا بہک کس طرح سکتا ہے وہ تو وحی الٰہی کے بغیر لب کشائی ہی نہیں کرتا۔ حتی کہ مزاح اور خوش طبعی کے موقعوں پر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مباک سے حق سے سوا کچھ نہیں نکلتا۔ (ابو داؤد: ۳۶۴۶، مسند احمد: ۲/ ۱۹۲)

اسی طرح حالت غضب میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جذبات پر اتنا ضبط تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے کوئی بات خلاف واقعہ نہ نکلتی۔ (مسند احمد: ۲/ ۳۶۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت