کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
دانائی کی باتیں:
یعنی ان میں عبرت و نصیحت کے پہلو ہیں۔ کوئی ان سے نصیحت حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.