فهرس الكتاب

الصفحة 5278 من 6346

ایک حدیث میں وارد ہے کہ: ''اللہ تعالیٰ فرماتا ہے كہ كون ہے جو ایسے كو قرض دے جو نہ تو ظالم ہے، نہ مفلس ہے نہ نادہندہ۔ (مسلم: ۷۱/ ۷۵۸، بخاری: ۱۱۴۵)

پس اللہ فرماتا ہے كہ وہ تمہیں یہ دیا ہوا قرض بہت بڑھا چڑھا كر پھیر دے گا۔ اس كی تشریح سورئہ الحدید (۱۱) میں ملاحظہ فرمائیے۔ جیسے سورئہ بقرہ میں بھی فرمایا ہے كہ كئی كئی گناہ بڑھا كر دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت