فهرس الكتاب

الصفحة 3313 من 6346

اس آیت کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے تین امور بیان فرمائے ۔ (۱) حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول کرلی گئی اور ان کی سفارش پر حضرت ہارون علیہ السلام کو بھی نبوت سے سرفراز فرما کر ان کاساتھی اور مدد گار بنا دیا گیا (۲) ہم تمہاری حفاظت فرمائیں گے ۔ فرعون کے اہالی موالی تمہاراکچھ نہیں بگاڑ سکیں گے (۳) انجام کار تم اور تمہارے ماننے والے ہی غالب آئیں گے جیسے فرمان ہے:''اللہ دیکھ چکاہے، میں اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی غالب آئیں گے۔ اللہ تعالیٰ قوت والا، غنیمت والاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت