فهرس الكتاب

الصفحة 4233 من 6346

یعنی ان تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا، یہ راحت و آرام کے سامان مہیا کر دینے والا وہی اللہ واحد ہے۔ جو تمام چیزوں کا خالق ہے۔ اس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں۔ نہ اس کے سوا کوئی مخلوق کی پرورش کرنے والا ہے۔ پھر تم کیوں اس کے سوا دوسروں کی عبادت کرتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت