فهرس الكتاب

الصفحة 5349 من 6346

سب سے بہتر اور سب سے بدتر شخص:

حدیث میں ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، كیا میں تمہیں نہ بتاؤں كہ سب سے بھلا شخص كون ہے؟ لوگوں نے كہا ضرور ارشاد فرمائیے۔ اچھا شخص وہ ہے كہ جب اسے دیكھا جائے تو خدا یاد آجائے اور سن لو سب سے بدتر شخص وہ ہے جو چغل خور ہو، دوستوں میں فساد ڈلوانے والا ہو، پاك صاف لوگوں كو تہمت لگانے والا ہو۔ (مسند احمد: ۶/ ۴۵۹، ابن ماجہ: ۴۱۱۹)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت