فهرس الكتاب

الصفحة 441 من 6346

کتنے ہی نبی ہیں، ہر نبی کے آنے پر جہاد ہوتا ہے۔ سب پیغمبروں کا مشن اور نظریہ ایک ہی ہے۔نبیوں کے ساتھ مل کر اللہ والوں نے جنگ کی انسانی کمزوریاں بتا کر ان کی ہمت بندھائی کہ پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔ اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

ان آیات میں اللہ کے راستے پر چلنے والوں کی تین صفات ذکر کی گئی ہیں: (۱) پست ہمتی نہیں دکھائی۔ (۲) کمزوری اور بزدلی نہیں دکھائی۔ (۳) ایمان صبر کے بغیر قبول نہیں۔ صبر کے بغیر ایمان پر چلا نہیں جا سکتا۔ صبر سے شخصیت پرکھی جاتی ہے۔ صبرکرنے والوں کو اللہ پسند کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت