فهرس الكتاب

الصفحة 4519 من 6346

کائنات کا نظم و نسق:

پہلی دلیل یہ کائنات اور اس کا نظام ہے۔ اس کے کسی ایک پہلو پر بھی اگر غور کر لیا جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ اس میں الگ الگ خداؤں کی خدائی چلنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہ نا ممکن ہے کہ بادلوں کا دیوتا کوئی اور ہو۔ ہواؤں کا کوئی دوسرا ہو، بارش کا کوئی تیسرا ہو اور سورج کا کوئی اور ہو، اگر ایسی بات ہوتی تو کائنات کے نظام میں کبھی باقاعدگی اور ہم آہنگی نہ آ سکتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت