فهرس الكتاب

الصفحة 409 من 6346

حق پر رہنے والے:

اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ زکوٰۃ ادا، نماز قائم،سجدہ، بھلائی کے کام کرتے ہیں برائی سے بچتے اور بچاتے ہیں عہد پر قائم رہنے والے ہیں۔ برائی کو ہٹانے کے لیے پورا زور لگادیا جائے۔ بھلائی کے کاموں میں دوڑ دوڑ کر حصہ لیا جائے۔ جو استقامت کے راستے پر چلنا چاہتا ہے اُسے تلاوت قرآن اور سجدے کرنا چاہئیں۔

رسول اللہ بھی رات کو قرآن کی تلاوت کرتے تھے۔ یہ ایسا عمل ہے جو بندے کے دل کو مالک کے ساتھ جوڑدیتا ہے۔ سجدہ کرو قریب ہوجاؤ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت