فهرس الكتاب

الصفحة 656 من 6346

اس آیت میں یہ جرم بیان کیا گیا ہے کہ نہ تو وہ خود ایمان لاتے ہیں اور نہ دوسروں کو ایمان لانے دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان پر تمام ناخن والے جانور، گائے کی چربی، اور بکری کی چربی، ان کے اس ظلم کی وجہ سے حرام کردی۔

لوگوں کو اللہ کی راہ سے کیسے روکا جاتا ہے:

انسانوں کو بے فائدہ کاموں میں مشغول کردینا، دین میں شکوک و شبہات پیدا کرنا تاکہ لو گ دین سے دور ہوجائیں، جدید دور میں ایسی مصروفیات پیدا کر دی گئیں ہیں جس سے رب یاد ہی نہ آئے اور انسان دنیا کی زندگی کا لطف حاصل کرتے کرتے اللہ سے جا ملتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت