(43) اللہ تعالیٰ نے زمین میں فساد پھیلانے سے منع کیا اور اگر وہ فساد زمین کی اصلاح کے بعد ہو تو بندوب کے لیے زیادنقصان دہ ہے،، اس لیے اللہ نے اس سے روکا ہے اور بندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ زمین پر اللہ کے متوضع اور اصلاح پسندبندے بن کر رہیں، اسی کی عبادت کریں اور اس کے عقاب سے ڈرتے ہوئے اور جنت کی امید لیے صرف اسی کو پکاریں۔