فهرس الكتاب

الصفحة 4313 من 6343

تفسیر سورۃ الشوریٰ

نام: آیت (38) (وامرھم شوری بینھم) سے ماخوذ ہے اسے سورۃ حم عشق بھی کہتے ہیں۔

زمانہ نزول: ابن عباس اور ابن الزبیر (رض) کے نزدیک پوری سورت مکی ہ۔ ابن عباس (رض) کے ایک دوسرے قول کے مطابق آیت (23) (قل لا اسئالکم علیہ اجزا) سے چار آیتیں مدنی ہیں قتادہ کا بھی یہی قول ہے عام مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی اہل قریش کو بہت ہی دل نشین انداز میں ایمان و توحید اور وحی و رسالت پر ایمان لان کی دعوت دی گئی ہے۔ (1) اس سے قبل حروف مقطعات سے شروع ہونے والی کئی سورتوں کی تفسیر کی ابتدا میں یہ لکھا جا چکا ہے کہ ان حروف مقطعات کا معنی و مفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت