فهرس الكتاب

الصفحة 2799 من 6343

35۔ ان کے کرب و اذیت کو بڑھانے کے لیے ان سے زجر و توبیخ کے طور پر کہا جائے گا کہ کیا ہمارے رسول ہماری آیتیں تمہیں پڑھ کر سناتے نہیں تھے؟ لیکن تم انہیں جھٹلاتے رہے، تو ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوگا، بطور معذرت صرف یہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب ! ہماری بدبختی ہم پر غالب آگئی تھی کہ ہم دنیاوی لذتوں میں منہمک رہے، خواہشات نفس کی اتباع کرتے رہے اور راہ حق سے کو سوں دور رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت