فهرس الكتاب

الصفحة 3361 من 6343

(44) قارون اور نہی جیسے کافروں اور اللہ واحد کی عبودیت کا انکار کرنے والوں کی بدبختی ونامرادی بیان کرنے کے بعد قریم اپنے معہود طریقے کے مطابق اب ان لوگوں کانجام بیان کررہا ہے جو زمین میں کبر وغرور کی زندگی اختیار نہیں کرتے ہیں اور نہ کفر وشرک کے ذریعہ سے فساد پھیلاتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جنت اور اس کی ابدی نعمتیں انہی لوگوں کو ملیں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت