فهرس الكتاب

الصفحة 4722 من 6343

(33) اسرافیلعلیہ السلام کے صور پھونکنے کے بعد زمین پھٹ پڑے گی، اور تمام مردے زندہ ہو کر ادھر دوڑ پڑیں گے جدھر سے آواز آئے گی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ لوگوں کو ان کی قبروں سے نکال کر میدان محشر میں جمع کرنا ہمارے لئے بہت ہی آسان ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت