فهرس الكتاب

الصفحة 1159 من 6343

(128) اللہ تعالیٰ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم دیا ہے کہ غصہ ہونے کے بجائے لوگوں کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ کریں، اس لیے کہ وعظ ونصیحت میں یہی طریقہ سود مند ہے اور لوگوں اچھے اور مستحسن کاموں کا حکم دیں جنہیں انسان بطیب خاطر قبول کرلیتا ہے اور نادانوں کے ساتھ سختی کا معاملہ نہ کریں اور اگر آپ کے ساتھ وہ بد سلو کی کریں تو نظر انداز کر جائیں اور تحمل سے کام لیں۔

امام جعفر صادق رحتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ پورے قرآن میں اس سے بڑھ کر کوئی آیت نہیں ہے جس میں اعلی اخلاق قدروں کو بیان کیا گیا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت