فهرس الكتاب

الصفحة 2348 من 6343

(49) مشرکین نے اللہ کے سوا اپنے لیے دوسرے معبود بنا لیے تاکہ وہ اللہ کے نزدیک سفارشی بن کر ان کی عزت کا سبب بنیں، لیکن قیامت کے دن معاملہ ان کے خیال و گمان کے برعکس ہوگا، وہ جھوٹے معبود ان کی عبادت کا انکار کرردیں گے اور ان کے دشمن بن جائیں گے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الاحقاف آیت (6) میں فرمایا ہے: (واذا حشر الناس کانوا لھم اعداء و کانوا بعبادتھم کافرین) جب لوگ میدان محشر میں جمع ہوں گے تو ان کے شرکا ان کے دشمن بن جائیں گے اور ان کی عبادت کا انکار کردیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت