فهرس الكتاب

الصفحة 3627 من 6343

50 مشرکین مکہ بطور استہزاء اور یہود مدینہ بطور امتحان رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ پوچھتے تھے کہ قیامت کب آئے گی، تو اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبانی ان کا جواب دیا کہ اس کا علم تو صرف اللہ کو ہے اس کی خبر اس نے نہ کسی نبی کو دی ہے، نہ ہی کسی فرشتے کو، اور ان سے بطور دھمکی کہا، تمہیں کیا معلوم کہ اس کا وقت قریب آگیا ہو اور تم اپنے انجام کو پہنچنے ہی والے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت