فهرس الكتاب

الصفحة 2477 من 6343

45۔ قیامت کے دن تمام اہل محشر کی گردنیں اللہ کے سامنے جھکی ہوں گی جس کی صفت حی ہے، یعنی جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا اور جس کی صفت قیوم ہے، یعنی جسے کبھی نیند نہ آئی اور اور نہ کبھی آئے گی، جو ہر چیز کا محافظ و مدبر ہے وہ اپنی ذات و صفات میں کامل ہے اور ہر شے اس کی محتاج ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت