فهرس الكتاب

الصفحة 4681 من 6343

(2) مشرکین مکہ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت کا ہی انکار نہیں کیا، بلکہ بعث بعد الموت کا بھی انکار کیا، اس لئے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انہیں روز قیامت کے ہی عذاب سے تو ڈراتے تھے، جو بعث بعد الموت کے بعد آنے والا ہے، اس آیت کریمہ میں ان کی اسی حیرت و انکار کو بطور تاکید بیان کیا گیا ہے کہ کیا جب ہم مرنے کے بعد مٹی ہوجائیں گے تو دوبارہ زندہ کئے جائیں گے، جیسا کہ محمد ہمیں قرآن پڑھ کر اس کی یقین دہانی کراتا ہے ہمارا دوبارہ زندہ کیا جانا وہم و خیال ہے اور امکان و عادت سے بہت دور کی بات ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت