کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(6) وہ اہل جنت دنیا میں یہ بھی کہتے تھے کہ ہم اپنے رب کی طرف سیاس دن سے ڈرتے ہیں جو اپنی ہولناکیوں کے سبب بڑا ہی شدید اور ناقابل برداشت ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.