فهرس الكتاب

الصفحة 4709 من 6343

(23) قیامت کے دن کافروں کا حال بیان کئے جانے کے بعد اب مومنوں کا حال بیان کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس دن جنت متقیوں کے بالکل قریب کردی جائیگی، اتنی قریب کہ میدان محشر سے ہی اس کا نظارہ کریں گے اور ان نعمتوں کا مشاہدہ کریں گے جنہیں دنیا میں نہ کسی آنکھ نے دیکھا تھا، نہ کسی کان نے سنات ھا اور نہ کسی انسان کے دل نے ان کا تصور کیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت