فهرس الكتاب

الصفحة 1816 من 6343

(1) الر، یہ حروف مقطعات ہیں ان کا معنی اللہ ہی جانتا ہے، تلک سے اشارہ اس سورت کی آیت یا پورے قرآن کی آیتوں کی طرف ہے اور کتاب سے مراد یا تو قرآن کریم ہے یا عام آسمانی کتابیں جن میں قرآن بھی داخل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت