فهرس الكتاب

الصفحة 1262 من 6343

(17) اوپر جو ایما باللہ اور جہاد فی سبیل اللہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے اسی کو مزید صراحت کے ساتھ اللہ نے اس آیت میں بیان کردیا ہے کہ اللہ پر ایمان لانا اس کی رضا کی خاطر ملک ووطن اور مال ودولت چھوڑ کر ہجرت کرنا اور اللہ کی راہ میں جان ومال سے جہاد کرنا للہ کے نزدیک زیاسہ اونچا مقام کھتا ہے اللہ ایسے لوگوں پر اپنی رحمتوں کی بارش کرے گا ان سے ہمیشہ کے لیے خوش ہوجائے گا اور انہیں لازوال نعمتوں والی جنتوں میں داخل کرے گا جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ،۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت