فهرس الكتاب

الصفحة 3767 من 6343

15 مرد صالح حبیب بن موسیٰ نجار کے قتل کئے جانے کے بعد، اس کافرو ظالم قوم کا ہلاک کیا جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ثابت ہوگیا، جس کے لئے اس نے آسمان سے کوئی فوج نہیں نازل کی اور نہ ہی اس کی ضرورت تھی، وہ تو ایک چیخ تھی جس کے اثر سے آناً فاناً سبھی ہلاک ہوگئے اور اپنے تمام گناہوں کے ساتھ اچک لئے گئے، تاکہ قیامت کے دن ان کا بوجھ لئے میدان محشر میں اپنے رب کے حضور کھڑے ہوں اور ان کا بدلہ چکھیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت