فهرس الكتاب

الصفحة 5505 من 6343

(8) اور اللہ تعالیٰ نے زمین سے اگایا ہے، یعنی تمہاری اصل مٹی ہے، آدم (علیہ السلام) مٹی سے پیدا کئے گئے اور نطفہ بھی اس غذا سے تیار ہوتا ہے جو مٹی میں پیدا ہوتی ہے اور تمہاری تخلیق پودوں سے بالکل مشابہ ہے، اسی طرح تمہیں زندگی ملتی ہے، تمہاری نشو و نما ہوتی ہے، پھر مر جاتے ہو تو اسی میں دفن کردیئے جاتے ہو اور جب قیامت آئے گی تو اللہ تعالیٰ تمہیں زندہ کر کے دوبارہ اسی مٹی سے باہر نکالے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت