فهرس الكتاب

الصفحة 5512 من 6343

(12) ان مالداروں اور عیش پرستوں نے اپنی اس گمراہ کن دعوت کے ذریعہ بہتوں کو گمراہ کیا ہے نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کی سرکشی، ان کا طغیان اور ان کا کفر و شرک اللہ کے سامنیب یان کرنے کے بعد، ان پر بد دعا بھیج دی اور کہا اے میرے رب ! اب ان ظالموں کو تو مزید گمراہ کر دے، اس لئے کہ صالح و تقویٰ کی قابلیت ان کے اندر سے معدوم ہوچکی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت