فهرس الكتاب

الصفحة 5513 من 6343

(13) اللہ تعالیٰ نے نوح (علیہ السلام) کی دعا قبول کرلی اور ان کی قوم کو طوفان کے ذریعہ ہلاک کردیا اور ان کا یہ انجام ان گناہوں کے سبب ہوا جن کے انجام بد سے نوح (علیہ السلام) نے انہیں ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ان کی بات نہیں مانی تھی، تو اللہ کے عذاب نے انہیں گھیر لیا اور سب کے سب ہلاک کردیئے گئے اور ہمیشہ کے لئے جہنم رسید ہوگئے، اور اللہ کے عذاب سے انہیں کوئی نہ بچا سکا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت