فهرس الكتاب

الصفحة 5695 من 6343

(17) مذکورہ بالا بات کی مزید تاکید کے طور پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کردیتا ہے اس کی مشیت میں کوئی دخل انداز نہیں ہوسکتا اور ظالموں کے لئے اس نے درد ناک عذاب تیار کیا ہے، اس کے فیصلوں کو کوئی نہیں بدل سکتا اس لئے بندوں کو چاہئے کہ وہ اپنے رب سے اس کی رحمت کا سوال کریں، اس سے خیر کی توفیق، اور آخرت کے عذاب سے نجات مانگیں، وباللہ التوفیق۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت