فهرس الكتاب

الصفحة 2421 من 6343

(21) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے بنی نوع انسان ! ہم نے تمہیں اسی مٹی سے پیدا کیا ہے، جس سے نباتات و حیوانات کو پیدا کیا ہے، آدم کو مٹی سے اور اس کی اولاد کو اس نطفہ سے پیدا کیا ہے، جو زمین میں پیدا شدہ غذا سے تیارہوتا ہے، اور موت دے کر اسی مٹی میں لوٹا دیں گے جیسے پودوں، پھلوں اور درختوں کی بیج زمین میں ڈالی جاتی ہے اور روز قیامت پھر دوبارہ تمہیں تمہاری قبروں سے زندہ کر کے نکالیں گے اور تمہارے اعمال کا بدلہ تمہیں چکائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت