فهرس الكتاب

الصفحة 4122 من 6343

(19) اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے قرآن کریم میں بہت سی مثالیں اور گزشتہ قوموں کے واقعات و قصص بیان کئے ہیں، تاکہ ان میں غور و فکر کر کے عبرت حاصل کریں اور اس قرآن کو عربی زبان میں نازل فرمایا، جو ہر تناقص و اختلاف اور التباس و غموض سے پاک ہے، اس کی ہر بات واضح اور ہر بات صریح ہے، جسے سنتے ہی عربی زبان جاننے والے اس کی غرض و غایت سمجھ لیتے ہیں اور اللہ نے انسانوں پر یہ کرم اس لئے کیا تاکہ لوگ اس میں موجود اوامرونواہی کی اتباع کر کے اپنے آپ کو جہنم کے عذاب سے بچا سکیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت